26 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو میں ڈی پی او آفس اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب خود کش کار حملے میں ہلاکتوں کی تعداد36 تک پہنچ گئی ہےاس حملے میں 50 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے۔

ابنا: زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے اسپتال ذرائع نے ہلاکتوں میں اضافہکا خدشہ ظاہر کیا ہے۔واقعہکے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ جائے وقوعہ کے قریب کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور خدشہ ہے کہ کچھ افراد ملبے تلے بھی دبے ہوئے ہیں جبکہ زخمیوں کو سول ہسپتال ہنگو منتقل کیا گیا ہے۔ہنگو میں اس سے پہلے بھی متعدد مرتبہ دہشت گردی کیکارروائیاں ہو چکی ہیں جس کی ذمہ داری طالبان ھہشت گرد قبول کرتے رہے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت